🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
290. باب جامع الشهادة 2
شہادت سے متعلق جامع احادیث کا بیان 2
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2945 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 4121
نا نا ابْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ، قَالَ: كُنْتُ مَعَ عُثْمَانَ فِي الدَّارِ، فَقَالَ: " عَزَمْتُ عَلَى كُلِّ مَنْ رَأَى لِي سَمْعًا وَطَاعَةً إِلا كَفَّ يَدَهُ وَسِلاحَهُ، إِنَّ أَفْضَلَكُمْ عَنَّا مَنْ كَفَّ سِلاحَهُ، وَيَدَهُ، قُمْ يَا ابْنَ عُمَرَ فَاحْجِزْ بَيْنَ النَّاسِ"، فَقَامَ ابْنُ عُمَرَ، وَقَامَ مَعَهُ رِجَالٌ مِنْ قَوْمِهِ مِنْ بَنِي عَدِيٍّ، وَبَنِي نُعَيْمٍ، وَبَنِي مُطِيعٍ فَفَتَحُوا الْباب فَخَرَجَ، فَدَخَلَ النَّاسُ، فَقَتَلُوا عُثْمَانَ .
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں ہر اس شخص کو قسم دیتا ہوں جو میری سمع و طاعت رکھتا ہے کہ وہ اپنا ہاتھ اور ہتھیار روکے رکھے۔ تم میں بہترین وہ ہے جو ہاتھ اور ہتھیار روک لے۔ پھر سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کو فرمایا: لوگوں کے درمیان حائل ہو جاؤ۔ چنانچہ انہوں نے دروازہ کھولا اور لوگ اندر گھس آئے اور سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کو قتل کر دیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4121]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2945، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 32701، 38236، 38816»

الحكم على الحديث: إسناده حسن


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عثمان بن عفان، أبو عمروصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 4121 in Urdu