🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
290. بَابُ جَامِعِ الشَّهَادَةِ 2
شہادت سے متعلق جامع احادیث کا بیان 2
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2968 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 4144
نا نا صَالِحُ بْنُ مُوسَى، قَالَ: نا مُعَاوِيَةُ، عَنْ نُعَيْمِ بْنِ أَبِي هِنْدَ، عَنْ عَمِّهِ، قَالَ: كُنْتُ مَعَ عَلِيٍّ بِصِفِّينَ فَحَضَرَتِ الصَّلاةُ فَأَذَّنَّا وَأَذَّنُوا، وَأَقَمْنَا فَأَقَامُوا، فَصَلَّيْنَا وَصَلَّوْا، فَالْتَفَتُّ، فَإِذَا الْقَتْلَى بَيْنَنَا وَبَيْنَهُمْ، فَقُلْتُ لِعَلِيٍّ حِينَ انْصَرَفَ: مَا تَقُولُ فِي قَتْلانَا وَقَتْلاهُمْ؟ فَقَالَ: " مَنْ قُتِلَ مِنَّا وَمِنْهُمْ يُرِيدُ وَجْهَ اللَّهِ وَالدَّارَ الآخِرَةَ دَخَلَ الْجَنَّةَ" .
صفین کے دن سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھے، اذان دی گئی، دونوں لشکروں نے نماز پڑھی، پھر میں نے عرض کیا: ہمارے اور ان کے مقتولین کے بارے میں کیا حکم ہے؟ تو فرمایا: جو ہم میں سے یا ان میں سے اللہ کا چہرہ اور آخرت چاہتا تھا، وہ جنت میں جائے گا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4144]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2968، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 39035، والطبراني فى «الكبير» برقم: 688»

الحكم على الحديث: إسناده حسن


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥علي بن أبي طالب الهاشمي، أبو الحسن، أبو الحسينصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 4144 in Urdu