🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
290. بَابُ جَامِعِ الشَّهَادَةِ 2
شہادت سے متعلق جامع احادیث کا بیان 2
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2974 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 4150
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: نا أَيُّوبُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، قَالَ: قَالَ رَجُلٌ: " مَا مِنَّا أَحَدٌ أَدْرَكَتْهُ الْفِتْنَةُ إِلا لَوْ شِئْتَ لَقُلْتُ فِيهِ غَيْرَ ابْنِ عُمَرَ" .
محمد بن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ایک شخص نے کہا: ہم میں سے کوئی بھی ایسا نہیں جسے فتنہ نے آلیا ہو مگر سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو چھوڑ کر۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4150]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2974، 2975، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 38448»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 4150 in Urdu