🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. فضائل القرآن
قرآن کے فضائل
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 47 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 47
نا سُفْيَانُ ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ الْبَصْرِيِّ ، عَنْ طَاوُسٍ ، أَنَّهُ قَالَ: وَاللَّهِ مَا رَأَيْتُ أَحَدًا أَحْسَنَ قِرَاءَةً مِنْ طَلْقِ بْنِ حَبِيبٍ وَأَشَارَ بِيَدِهِ، وَسُئِلَ مَنْ أَقْرَأُ النَّاسِ؟، قَالَ:" مَنْ إِذَا سَمِعْتَ قِرَاءَتَهُ رَأَيْتَ أَنَّهُ يَخْشَى اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ" .
طاووس رحمہ اللہ کہتے ہیں: اللہ کی قسم! میں نے طلق بن حبیب رحمہ اللہ سے بہتر قراءت کرنے والا کوئی نہیں دیکھا، اور (یہ کہتے ہوئے) اپنے ہاتھ سے اشارہ کیا۔ ان سے پوچھا گیا: سب سے بہترین قاری کون ہے؟ تو فرمایا: وہ شخص، جس کی قراءت سن کر تمہیں ایسا لگے کہ وہ اللہ عزوجل سے ڈرتا ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 47]
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارمي فى (مسنده) برقم: 3532، وسعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 47، وعبد الرزاق فى (مصنفه) برقم: 4185، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 8834، 30564، 30565»

الحكم على الحديث: سنده ضعيف لضعف عَبْدِ الْكَرِيمِ بْنِ أَبِي الْمُخَارِقِ واضطرابه في الحديث، وهو حسن لغيره كما سيأتي.

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥طاوس بن كيسان اليماني، أبو عبد الرحمنثقة إمام فاضل
👤←👥عبد الكريم بن أبي المخارق، أبو أمية
Newعبد الكريم بن أبي المخارق ← طاوس بن كيسان اليماني
متروك الحديث
👤←👥سفيان بن عيينة الهلالي، أبو محمد
Newسفيان بن عيينة الهلالي ← عبد الكريم بن أبي المخارق
ثقة حافظ حجة