الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
1. فضائل القرآن
قرآن کے فضائل
ترقیم دار السلفیہ: 49 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 49
نا نا سُفْيَانُ ، عَنْ مِسْعَرٍ ، عَنْ مَعْنٍ ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ : " مَا خَيَّبَ اللَّهُ بَيْتًا أَوَى إِلَيْهِ امْرؤٌ بِسُورَةِ الْبَقَرَةِ، أَوْ آلِ عِمْرَانَ، أَوْ بَعْضِ صَوَاحِبِهِنَّ" .
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: اللہ تعالیٰ کبھی اس گھر کو بے برکت نہیں کرتا جہاں کوئی شخص سورہ البقرہ یا سورہ آل عمران، یا ان میں سے کسی کا کچھ حصہ پڑھ کر رہتا ہو۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 49]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
الحكم على الحديث: سنده ضعيف للانقطاع بين معن وجده عبد الله بن مسعود.
الرواة الحديث:
معن بن عبد الرحمن الهذلي ← عبد الله بن مسعود