🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
120. قَوْلُهُ تَعَالَى: {هَذَا بَيَانٌ لِلنَّاسِ وَهُدًى وَمَوْعِظَةٌ لِلْمُتَّقِينَ}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «هَذَا بَيَانٌ لِلنَّاسِ وَهُدًى وَمَوْعِظَةٌ لِلْمُتَّقِينَ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 527 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 527
نَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ بَيَانٍ، عَنْ عَامِرٍ الشَّعْبِيِّ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: هَذَا بَيَانٌ لِلنَّاسِ وَهُدًى وَمَوْعِظَةٌ لِلْمُتَّقِينَ سورة آل عمران آية 138، قَالَ:" بَيَانٌ مِنَ الْعَمَى، وَهُدًى مِنَ الضَّلالَةِ، وَمَوْعِظَةٌ مِنَ الْجَهْلِ" .
عامر الشعبی رحمہ اللہ نے اللہ عزوجل کے فرمان ﴿هَذَا بَيَانٌ لِلنَّاسِ وَهُدًى وَمَوْعِظَةٌ لِلْمُتَّقِينَ﴾ کے بارے میں فرمایا: یہ لوگوں کے لیے وضاحت ہے، اندھیرے سے روشنی کی طرف رہنمائی ہے، اور جہالت سے نصیحت ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 527]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الحكم على الحديث:
سنده صحيح.


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الشعبيثقة ، مشهور ، فقيه فاضل
👤←👥بيان بن بشر الأحمسي
Newبيان بن بشر الأحمسي ← الشعبي
ثقة ثبت
👤←👥خالد بن عبد الله الطحان
Newخالد بن عبد الله الطحان ← بيان بن بشر الأحمسي
ثقة ثبت.
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 527 in Urdu