🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
183. قَوْلُهُ تَعَالَى: {فَأَغْرَيْنَا بَيْنَهُمُ الْعَدَاوَةَ وَالْبَغْضَاءَ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ} .
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «فَأَغْرَيْنَا بَيْنَهُمُ الْعَدَاوَةَ وَالْبَغْضَاءَ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 722 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 722
نا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ , قَالَ: نا الْعَوَّامُ , قَالَ: سَمِعْتُ إِبْرَاهِيمَ النَّخَعِيَّ , يَقُولُ: " أَغْرَى بَعْضَهُمْ بِبَعْضٍ فِي الْجِدَالِ فِي الدِّينِ" .
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: اللہ عزوجل نے ان میں بعض کو بعض کے خلاف دین میں جھگڑے میں لگا دیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 722]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الحكم على الحديث:
سنده صحيح.


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥يزيد بن هارونثقة متقن عابد .
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 722 in Urdu