🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
206. قَوْلُهُ تَعَالَى: {فَكَفَّارَتُهُ إِطْعَامُ عَشَرَةِ مَسَاكِينَ مِنْ أَوْسَطِ مَا تُطْعِمُونَ أَهْلِيكُمْ أَوْ كِسْوَتُهُمْ أَوْ تَحْرِيرُ رَقَبَةٍ فَمَنْ لَمْ يَجِدْ فَصِيَامُ ثَلاثَةِ أَيَّامٍ ذَلِكَ كَفَّارَةُ أَيْمَانِكُمْ إِذَا حَلَفْتُمْ وَاحْفَظُوا أَيْمَانَكُمْ} .
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «فَكَفَّارَتُهُ إِطْعَامُ عَشَرَةِ مَسَاكِينَ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 789 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 789
نا سُفْيَانُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ , قَالَ: " أَدْرَكْتُ النَّاسَ وَهُمْ يُعْطُونَ فِي طَعَامِ الْمِسْكِينِ مُدًّا مُدًّا، وَيَرَوْنَ أَنَّ ذَلِكَ يُجْزِئُ عَنْهُمْ" .
سلیمان بن یسار رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے لوگوں کو پایا کہ وہ مسکین کو کھانے میں ایک ایک مد دیتے تھے، اور وہ سمجھتے تھے کہ یہی ان کے لیے کافی ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 789]
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك فى (الموطأ) برقم: 1746، وسعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 789، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 20033، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 12338»

الحكم على الحديث:
سنده صحيح.


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 789 in Urdu