🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
206. قَوْلُهُ تَعَالَى: {فَكَفَّارَتُهُ إِطْعَامُ عَشَرَةِ مَسَاكِينَ مِنْ أَوْسَطِ مَا تُطْعِمُونَ أَهْلِيكُمْ أَوْ كِسْوَتُهُمْ أَوْ تَحْرِيرُ رَقَبَةٍ فَمَنْ لَمْ يَجِدْ فَصِيَامُ ثَلاثَةِ أَيَّامٍ ذَلِكَ كَفَّارَةُ أَيْمَانِكُمْ إِذَا حَلَفْتُمْ وَاحْفَظُوا أَيْمَانَكُمْ} .
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «فَكَفَّارَتُهُ إِطْعَامُ عَشَرَةِ مَسَاكِينَ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 794 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 794
نا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ , فِي كَفَّارَةِ الْيَمِينِ , قَالَ " مَكُّوكًا مِنْ تَمْرٍ، وَمَكُّوكًا مِنْ بُرٍّ، وَإِنْ دَعَاهُمْ، فَأَطْعَمَهُمْ خُبْزًا وَلَحْمًا، أَوْ خُبْزًا وَزَيْتًا، أَوْ خُبْزًا وَسَمْنًا، أَوْ خُبْزًا وَلَبَنًا، أَجْزَأَ ذَلِكَ عَنْهُ" .
حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: کفارے میں ایک مکّوک کھجور اور ایک مکّوک گیہوں کافی ہے، اور اگر وہ انہیں روٹی کے ساتھ گوشت یا تیل یا گھی یا دودھ کھلا دے، تو وہ بھی کافی ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 794]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 794، وعبد الرزاق فى (مصنفه) برقم: 7580، 16078، 16079، 16080»

الحكم على الحديث:
سنده صحيح، وسيأتي من طريق هشيم، عن يونس برقم [٧٩٦]، ومن طريق إسماعيل بن إبراهيم بن عليّة، عن يونس برقم [٧٩٧].


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الحسن البصريثقة فقيه ، فاضل مشهور ، وكان يرسل كثيرا ويدلس
👤←👥يونس بن عبيد
Newيونس بن عبيد ← الحسن البصري
ثقة ثبت فاضل ورع
👤←👥خالد بن عبد الله الطحان
Newخالد بن عبد الله الطحان ← يونس بن عبيد
ثقة ثبت.
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 794 in Urdu