🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
236. الآية (141) قوله عز وجل: {وهو الذى أنشأ جنات معروشات} إلى قوله تعالى: {كلوا من ثمره إذا أثمر وآتوا حقه يوم حصاده}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَهُوَ الَّذِي أَنْشَأَ جَنَّاتٍ مَعْرُوشَاتٍ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 923 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 923
نَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: وَآتُوا حَقَّهُ يَوْمَ حَصَادِهِ سورة الأنعام آية 141 , قَالَ:" إِذَا حَصَدْتَ فَحَضَرَكَ الْمَسَاكِينُ , فَاطْرَحْ لَهُمْ مِنَ السُّنْبُلِ، وَإِذَا طَيَّبْتَهُ وَكَدَّسْتَهُ وَحَضَرَكَ الْمَسَاكِينُ , فَاطْرَحْ لَهُمْ مِنْهُ، وَإِذَا دُسْتَهُ وَذَرَّيْتَهُ وَحَضَرَكَ الْمَسَاكِينُ، فَاطْرَحْ لَهُمْ مِنْهُ، وَإِذَا ذَرَّيْتَهُ وَجَمَعْتَهُ وَعَرَفْتَ كَيْلَهُ , فَاعْزِلْ زَكَاتَهُ، وَإِذَا بَلَغَ النَّخْلُ فَحَضَرَكَ الْمَسَاكِينُ، فَاطْرَحْ لَهُمْ مِنَ الثَّفَارِيقِ وَالْبُسْرِ، وَإِذَا جَذَذْتَهُ فَحَضَرَكَ الْمَسَاكِينُ , فَاطْرَحْ لَهُمْ مِنْهُ، وَإِذَا جَمَعْتَهُ وَعَرَفْتَ كَيْلَهُ , فَاعْزِلْ زَكَاتَهُ" .
مجاہد رحمہ اللہ نے اللہ عزوجل کے فرمان ﴿وَآتُوا حَقَّهُ يَوْمَ حَصَادِهِ﴾ کے بارے میں فرمایا: جب تم فصل کاٹو اور مسکین حاضر ہوں تو ان کے لیے خوشے پھینکو، اور جب فصل صاف کر کے ڈھیری بناؤ اور مسکین حاضر ہوں تو ان کے لیے اس میں سے کچھ نکالو، اور جب دانے جھاڑ کر چھان لو اور مسکین حاضر ہوں تو ان کے لیے اس میں سے کچھ نکالو، اور جب دانے چھان کر ان کا پیمانہ مقرر کرو تو اس کی زکوٰۃ الگ کرو، اور جب کھجور کے خوشے تیار ہو جائیں اور مسکین حاضر ہوں تو ان کے لیے تھوڑے تھوڑے خوشے اور کچھ کچی کھجوریں پھینکو، اور جب کھجوریں کاٹو اور مسکین حاضر ہوں تو ان کے لیے اس میں سے کچھ نکالو، اور جب کھجوریں جمع کر کے ان کا پیمانہ معلوم کرلو تو اس کی زکوٰۃ الگ کر دو۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 923]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 922، 923، 925، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 7601، وعبد الرزاق فى (مصنفه) برقم: 7264، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 10580»

الحكم على الحديث: سنده صحيح.

Sunan Saeed bin Mansur Hadith 923 in Urdu