پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
52. ذكر الإخبار عما يجب على المرء من تعلم كتاب الله جل وعلا واتباع ما فيه عند وقوع الفتن خاصة-
- فتنوں کے زمانے میں خصوصاً قرآن سیکھنے اور اس پر عمل کرنے کی ذمہ داری کا بیان۔
حدیث نمبر: 117
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ ، عَنْ مِسْعَرِ بْنِ كِدَامٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الصَّامِتِ ، عَنْ حُذَيْفَةَ ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، هَلْ بَعْدَ هَذَا الْخَيْرِ الَّذِي نَحْنُ فِيهِ مِنْ شَرٍّ نَحْذَرُهُ؟ قَالَ:" يَا حُذَيْفَةُ عَلَيْكَ بِكِتَابِ اللَّهِ فَتَعَلَّمْهُ، وَاتَّبِعْ مَا فِيهِ خَيْرًا لَكَ" .
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے عرض کی: یا رسول اللہ! ہم اس وقت جس بھلائی پر گامزن ہیں کیا اس کے بعد کوئی ایسی برائی بھی آئے گی جس سے بچنا چاہئے؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اے حذیفہ! تم پر اللہ کی کتاب کو اختیار کرنا لازم ہے۔“ اس کا علم حاصل کرو اور اس میں تمہارے لیے جو بھلائی ہے، اس کی پیروی کرو۔ [صحیح ابن حبان/كتاب العلم/حدیث: 117]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 3606، 3607، 7084، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1847، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 117، 5963، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 385، 416، وأبو داود فى (سننه) برقم: 4244، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3979، 3981، وأحمد فى (مسنده) برقم: 23754، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 38268»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» (2739).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط الشيخين، سوى عبد الله بن الصامت؛ فإنه من رجال مسلم.
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 117 in Urdu
عبد الله بن الصامت الغفاري ← حذيفة بن اليمان العبسي