پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
239. باب شروط الصلاة - ذكر التخصيص الثاني الذي يخص عموم اللفظة التي ذكرناها قبل
نماز کی شرائط کا بیان - دوسرے تخصیص کا ذکر جو اس لفظ کے عموم کو خاص کرتا ہے جس کا ذکر ہم نے پہلے کیا
حدیث نمبر: 1699
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ الْعَقَدِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَى الأَنْصَارِيُّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " الأَرْضُ كُلُّهَا مَسْجِدٌ، إِلا الْحَمَّامَ وَالَمْقْبَرَةَ" .
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”تمام روئے زمین نماز ادا کرنے کی جگہ ہے سوائے حمام اور مقبرے کے۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الصلاة/حدیث: 1699]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 791، 792، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1699، 2316، 2321، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 925، 926، وأبو داود فى (سننه) برقم: 492، والترمذي فى (جامعه) برقم: 317، والدارمي فى (مسنده) برقم: 1430، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 745، وأحمد فى (مسنده) برقم: 11964» «رقم طبعة با وزير 1697»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الإرواء» (1/ 320)، «أحكام الجنائز» (270).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح، بشر بن معاذ العقدي: صدوق روى له أصحاب السنن غير أبي داود، وباقي رجال السند على شرطهما.
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 1699 in Urdu
يحيى بن عمارة الأنصاري ← أبو سعيد الخدري