صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
654. باب فرض متابعة الإمام - ذكر الأمر لمن أم الناس بالتخفيف لوجود أصحاب العلل خلفه
امام کی پیروی کی فرضیت کا بیان - اس حکم کا ذکر کہ جو شخص لوگوں کی امامت کرتا ہے اسے بیمار لوگوں کی موجودگی کی وجہ سے تخفیف کرنی چاہیے
حدیث نمبر: 2137
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ ، عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي لأَتَأَخَّرُ عَنْ صَلاةِ الْغَدَاةِ مِمَّا يُطِيلُ بِنَا فُلانٌ. فَقَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَمَا رَأَيْتُهُ فِي مَوْعِظَةٍ أَشَدَّ غَضَبًا مِنْهُ يَوْمَئِذٍ، فَقَالَ:" أَيُّهَا النَّاسُ، إِنَّ مِنْكُمْ مُنَفِّرِينَ، فَأَيُّكُمْ مَا صَلَّى بِالنَّاسِ فَلْيَتَجَوَّزْ، فَإِنَّ فِيهِمُ الضَّعِيفَ، وَالْكَبِيرَ، وَذَا الْحَاجَةِ" .
سیدنا ابومسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا، اس نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! میں صبح کی نماز میں اس لیے شریک نہیں ہوتا، کیونکہ فلاں صاحب ہمیں طویل نماز پڑھاتے ہیں؛ تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہو گئے، (راوی کہتے ہیں) وعظ کرتے ہوئے میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اس دن سے زیادہ شدید غصے میں کبھی نہیں دیکھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اے لوگو! تم میں سے کچھ لوگ (دوسروں کو) متنفر کرتے ہیں، تم میں سے جو بھی شخص لوگوں کو نماز پڑھائے اسے مختصر نماز پڑھانی چاہیے کیونکہ لوگوں میں کمزور، عمر رسیدہ اور بوسیدہ اور کام کاج والے لوگ بھی ہوتے ہیں۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الصلاة/حدیث: 2137]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 90، 702، 704، 6110، 7159، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 466، وابن الجارود فى "المنتقى"، 356، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1605، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2137، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 5860، والدارمي فى (مسنده) برقم: 1294، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 984، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 5347، وأحمد فى (مسنده) برقم: 17339، والحميدي فى (مسنده) برقم: 458» «رقم طبعة با وزير 2134»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (759): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرطهما.
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 2137 in Urdu
قيس بن أبي حازم البجلي ← أبو مسعود الأنصاري