پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
817. باب ما يكره للمصلي وما لا يكره - ذكر التخصيص الثاني الذي يخص عموم اللفظة التي ذكرناها قبل
نماز کے دوران ناپسندیدہ اور ناپسندیدہ نہ ہونے والے اعمال کا بیان - دوسری تخصیص کا ذکر جو ہمارے پہلے بیان کردہ لفظ کے عمومیت کو خاص کرتی ہے
حدیث نمبر: 2316
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ الْعَقَدِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَى الأَنْصَارِيُّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " الأَرْضُ كُلُّهَا مَسْجِدٌ إِلا الْحَمَّامَ وَالْمَقْبَرَةَ" .
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”حمام اور قبرستان کے علاوہ تمام روح زمین نماز ادا کرنے کی جگہ ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الصلاة/حدیث: 2316]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 791، 792، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1699، 2316، 2321، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 925، وأبو داود فى (سننه) برقم: 492، والترمذي فى (جامعه) برقم: 317، والدارمي فى (مسنده) برقم: 1430، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 745، وأحمد فى (مسنده) برقم: 11964» «رقم طبعة با وزير 2312»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - مضى (3/ 104 / 1697). تنبيه!! رقم (1697) = (1699) من «طبعة المؤسسة». - مدخل بيانات الشاملة -.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح.
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 2316 in Urdu
يحيى بن عمارة الأنصاري ← أبو سعيد الخدري