علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
986. باب النوافل - ذكر الأمر بالتنفل للمرء عند وجود النشاط وتركه عند عدمه
نفل نمازوں کا بیان - اس حکم کا ذکر کہ آدمی جب تازگی ہو تو نفل پڑھے اور جب تازگی نہ ہو تو چھوڑ دے
حدیث نمبر: 2492
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ الدَّوْرَقِيُّ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ صُهَيْبٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: دَخَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَسْجِدَ وَحَبَلٌ مَمْدُودٌ بَيْنَ سَارِيَتَيْنِ، فَقَالَ:" مَا هَذَا؟" قَالُوا: لِزَيْنَبَ تُصَلِّي، فَإِذَا كَسِلَتْ أَوْ فَتَرَتْ أَمْسَكَتْ بِهِ، قَالَ:" حُلُّوهُ"، ثُمَّ قَالَ: " لِيُصَلِّ أَحَدُكُمْ نَشَاطَهُ، فَإِذَا كَسِلَ أَوْ فَتَرَ فَلْيَقْعُدْ" .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں داخل ہوئے، تو وہاں دو ستونوں کے درمیان رسی لٹکی ہوئی تھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا: یہ کس کی ہے؟ لوگوں نے بتایا: یہ سیدہ زینب رضی اللہ عنہا کی ہے وہ نماز ادا کرتی ہیں، جب وہ تھک جاتی ہیں، تو اسے پکڑ لیتی ہیں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسے کھول دو پھر آپ نے ارشاد فرمایا: آدمی کو چاق و چوبند ہونے کی حالت میں نماز ادا کرنی چاہیئے اسے تھکاوٹ محسوس ہو یا طبیعت مائل نہ ہو، تو پھر بیٹھ جانا چاہیئے۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الصلاة/حدیث: 2492]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1150، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 784،وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1180، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2492، 2493، 2587، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 6998، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 1642، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 1308، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1312، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1371، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 4815، 4822، وأحمد فى (مسنده) برقم: 12168» «رقم طبعة با وزير 2483»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (1185): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرطهما، يعقوب الدورقي: هو يعقوب بن إبراهيم بن كثير بن زيد بن أفلح العبدي مولاهم أبو يوسف الدورقي.
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 2492 in Urdu
عبد العزيز بن صهيب البناني ← أنس بن مالك الأنصاري