صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
102. صدقة التطوع - ذكر تمثيل المصطفى صلى الله عليه وسلم المتصدق بطول اليد
نفلی صدقہ کا بیان - اس بات کا ذکر کہ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم نے متصدق کی مثال لمبے ہاتھ والے سے دی
حدیث نمبر: 3314
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفِيَانَ ، حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلانَ ، حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا طَلْحَةُ بْنُ يَحِيَى بْنِ طَلْحَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أَسْرَعُكُنَّ بِي لُحُوقًا أَطُوَلُكُنَّ يَدًا"، قَالَتْ: فَكُنَّ يَتَطَاوَلْنَ أَيُّهُنَّ أَطُوَلُ يَدًا، قَالَتْ: فَكَانَ أَطُوَلَنَا يَدًا زَيْنَبُ، لأَنَّهَا كَانَتْ تَعْمَلُ بِيَدِهَا وَتَتَصَدَّقُ .
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم (یعنی ازواج مطہرات) میں سے مجھ سے سب سے پہلے وہ ملے گی، جس کے ہاتھ تم سب سے لمبے ہیں۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ازواج مطہرات نے اپنے ہاتھوں کی پیمائش کی کہ کس کا ہاتھ زیادہ لمبا ہے؟ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: تو سیدہ زینب رضی اللہ عنہا کا ہاتھ ہم سب سے لمبا تھا، کیونکہ وہ اپنے اس ہاتھ کے ذریعے خود کام کاج کرتی ہیں اور صدقہ و خیرات کرتی تھیں۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الزكاة/حدیث: 3314]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 3303»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «فقه السيرة» (63)، «الضعيفة» (6335): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
الرواة الحديث:
عائشة بنت طلحة القرشية ← عائشة بنت أبي بكر الصديق