علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
73. باب ما جاء في الطاعات وثوابها - ذكر البيان بأن العمل الصالح الذي يفتح للمرء قبل موته من السبب الذي يلقي الله جل وعلا محبته في قلوب أهله وجيرانه به
اطاعتوں اور ان کے ثواب کا بیان - اس وضاحت کا ذکر کہ موت سے پہلے بندے کے لیے نیک عمل کا دروازہ کھل جانا ان اسباب میں سے ہے جن کے ذریعے اللہ تعالیٰ اپنی محبت اس کے گھر والوں اور پڑوسیوں کے دلوں میں ڈال دیتا ہے۔
حدیث نمبر: 343
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي عَوْنٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَسْرُوقِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ الْحَضْرَمِيُّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَمِقِ الْخُزَاعِيِّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا أَرَادَ اللَّهُ بِعَبْدٍ خَيْرًا عَسَلَهُ قَبْلَ مَوْتِهِ"، قِيلَ: وَمَا عَسَلُهُ؟ قَالَ:" يُفْتَحُ لَهُ عَمَلٌ صَالِحٌ بَيْنَ يَدَيْ مَوْتِهِ حَتَّى يَرْضَى عَنْهُ" .
سیدنا عمرو بن حمق خزاعی رضی اللہ عنہ، روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”جباللہ تعالیٰ کسی بندے کے بارے میں بھلائی کا ارادہ کرے، تو اس کو مرنے سے پہلے اسے شہد کر دیتا (یعنی اس کی پاکیزہ تعریف کرتا) ہے۔ عرض کی گئی: اس کو شہد کرنے سے مراد کیا ہے؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس کے مرنے سے پہلے اس کے لئے نیک عمل کو کھول دیا جاتا ہے، یہاں تک کہ وہ شخص اس سے راضی ہو جاتا ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب البر والإحسان/حدیث: 343]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 342، 343، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1262، وأحمد فى (مسنده) برقم: 17490، 22368، وعبد بن حميد فى "المنتخب من مسنده"، 481، والبزار فى (مسنده) برقم: 2310، والطحاوي فى (شرح مشكل الآثار) برقم: 2640، 2641، والطبراني فى (الأوسط) برقم: 3298» «رقم طبعة با وزير 344»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - وهو مكرر ما قبله.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح، موسى بن عبد الرحمن المسروقي، روى له النسائي والترمذي وابن ماجة، وهو ثقة، ومن فوقه من رجال الصحيح، وهو مكرر ما قبله.
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 343 in Urdu
جبير بن نفير الحضرمي ← عمرو بن الحمق الخزاعي