الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
196. باب صوم التطوع - ذكر الخبر المدحض قول من زعم أن هذا الافتداء والتخيير كان في صوم عاشوراء لا في رمضان
نفلی روزوں کا بیان - اس خبر کا ذکر جو اس دعوے کو رد کرتا ہے کہ یہ افتداء اور تخییر عاشوراء کے روزہ میں تھا، نہ کہ رمضان میں
حدیث نمبر: 3624
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلْمٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحِيَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ الأَشَجِّ ، عَنْ يَزِيدَ مَوْلَى سَلَمَةَ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الأَكُوَعِ ، أَنَّهُ قَالَ: " كُنَّا فِي رَمَضَانَ فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ شَاءَ صَامَ، وَمَنْ شَاءَ أَفْطَرَ وَافْتَدَى بِإِطْعَامِ مِسْكِينٍ، حَتَّى نَزَلَتْ هَذِهِ الآيَةُ: فَمَنْ شَهِدَ مِنْكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُ سورة البقرة آية 185" .
سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ اقدس میں ہم لوگ رمضان میں یوں روزے رکھتے تھے کہ جو شخص چاہتا تھا وہ روزہ رکھ لیتا تھا اور جو شخص چاہتا تھا وہ روزہ چھوڑ دیتا تھا اور غریب کو کھانا کھلانے کا فدیہ دے دیا کرتا تھا، یہاں تک کہ یہ آیت نازل ہوئی۔ ”تم میں سے جس شخص کو رمضان کا مہینہ ملے، تو وہ اس میں روزے رکھے۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الصوم/حدیث: 3624]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 3615»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (2005): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
الرواة الحديث:
يزيد بن أبي عبيد الأسلمي ← سلمة بن الأكوع الأسلمي