علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
24. باب الزنى وحده - ذكر إطلاق اسم الزنى على القلب إذا تمنى وقوع ما حرم عليه-
زنا اور اس کی حد کا بیان - ذکر اس بات کا کہ دل پر زنا کا نام رکھا جاتا ہے اگر وہ اس کی تمنا کرے جو اس پر حرام ہے
حدیث نمبر: 4421
أَخْبَرَنَا ابْنُ قُتَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي السَّرِيِّ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " كُلُّ بَنِي آدَمَ لَهُ نَصِيبٌ مِنَ الزِّنَى أَدْرَكَهُ ذَلِكَ لا مَحَالَةَ: فَالْعَيْنُ زِنَاهَا النَّظَرُ، وَاللِّسَانُ زِنَاهُ النُّطْقُ، وَالْقَلْبُ زِنَاهُ التَّمَنِّي، وَالْفَرْجُ يُصَدِّقُ وَيُكَذِّبُ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”ہر انسان کا زنا میں سے حصہ ہے، جس تک وہ ضرور پہنچے گا تو آنکھ کا زنا دیکھنا ہے، زبان کا زنا بولنا ہے، دل کا زنا آرزو کرنا ہے اور شرم گاہ تصدیق یا تردید کرتی ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الحدود/حدیث: 4421]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 4404»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: ق نحوه - انظر ما قبله بحديث.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
حديث صحيح
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 4421 in Urdu
همام بن منبه اليماني ← أبو هريرة الدوسي