صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
82. باب البيع المنهي عنه - ذكر الزجر عن بيع المرء الطعام الذي اشتراه قبل قبضه واستيفائه-
ممنوعہ بیوع کا بیان - خریدے ہوئے طعام کو قبضے اور استیفاء سے پہلے بیچنے کی ممانعت کا بیان
حدیث نمبر: 4985
أَخْبَرَنَا حَامِدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شُعَيْبٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَنْصُورُ بْنُ أَبِي مُزَاحِمٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ ، عَنْ حِزَامِ بْنِ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ يَعْنِي، عَنْ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ ، أَنَّهُ قَالَ: اشْتَرَيْتُ طَعَامًا مِنْ طَعَامِ الصَّدَقَةِ، فَأَرْبَحْتُ فِيهِ قَبْلَ أَنْ أَقْبِضَهُ، فَأَرَدْتُ بَيْعَهُ، فَسَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " لا تَبِعْهُ حَتَّى تَقْبِضَهُ" .
سیدنا حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے صدقے کے اناج میں سے کچھ اناج خریدا اس کو قبضے میں لینے سے پہلے ہی مجھے اس کا منافع ملنے لگا۔ میں نے اسے فروخت کرنے کا ارادہ کیا۔ میں نے اس بارے میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا، تو آپ نے ارشاد فرمایا: تم اسے اس وقت تک فروخت نہ کرو جب تک اپنے قبضے میں نہیں لیتے۔ [صحیح ابن حبان/كتاب البيوع/حدیث: 4985]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 4964»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح لغيره - «المشكاة» (2867)، «الإرواء» (1292)، «البيوع».
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
الرواة الحديث:
حزام بن حكيم القرشي ← حكيم بن حزام القرشي