علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
89. باب البيع المنهي عنه - ذكر وصف ظهور الصلاح في النخل الذي يحل بيعها عنده-
ممنوعہ بیوع کا بیان - کھجور کے درختوں میں پختگی ظاہر ہونے کی کیفیت کا بیان جس سے بیع جائز ہو جاتی ہے
حدیث نمبر: 4992
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَزْدِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا زَكَرِيَّا بْنُ عَدِيٍّ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو الرَّقِّيِّ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ ، عَنْ أَبِي الْوَلِيدِ الْمَكِّيِّ ، قَالَ زَيْدٌ حَدَّثَنَا وَهُوَ عِنْدَ عَطَاءٍ جَالِسٌ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ " نَهَى عَنِ الْمُحَاقَلَةِ، وَالْمُزَابَنَةِ، وَالْمُخَابَرَةِ، وَعَنْ بَيْعِ النَّخْلِ حَتَّى يُشْقِحَ، وَالإِشْقَاحُ أَنْ يَحْمَرَّ أَوْ يَصْفَرَّ أَوْ يُؤْكَلَ مِنْهُ شَيْءٌ" ، قَالَ زَيْدٌ: فَقُلْتُ لِعَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ : أَسَمِعْتَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَذْكُرُ ذَلِكَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: نَعَمْ، قَالَ الشَّيْخُ: أَبُو الْوَلِيدِ هَذَا هُوَ سَعِيدُ بْنُ مِينَاءٍ رَوَى عَنْهُ أَبُو حَنِيفَةَ.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں: آپ نے محاقلہ، مزابنہ مخابرہ اور درخت پر لگی ہوئی کھجور کو فروخت کرنے سے منع کیا ہے جب تک اس کا رنگ تبدیل نہ ہو جائے رنگ تبدیل ہونے سے مراد یہ ہے: وہ سرخ یا زرد نہ ہو جائے یا کھانے کے قابل نہ ہو جائے۔ زید بن ابوانیسہ نامی راوی بیان کرتے ہیں: میں نے عطاء بن ابی ریاح سے دریافت کیا: کیا آپ نے سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کو یہ بات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے خود سنا ہے؟ انہوں نے جواب دیا: جی ہاں۔ شیخ کہتے ہیں: ابوولید نامی یہ راوی سعید بن میناء ہے جس کے حوالے سے امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ نے روایات نقل کی ہیں۔ [صحیح ابن حبان/كتاب البيوع/حدیث: 4992]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1487، 2189، 2196، 2381، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1534، وابن الجارود فى "المنتقى"، 650، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4957، 4971، 4992، 4995، 5000، 5031، 5192، 5193، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 2287، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 3887، وأبو داود فى (سننه) برقم: 3370، 3373، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1290، 1313، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2216، 2218، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 10709، والدارقطني فى (سننه) برقم: 2912، وأحمد فى (مسنده) برقم: 14542» «رقم طبعة با وزير 4971»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: خ (2196)، م (5/ 11).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 4992 in Urdu
عطاء بن أبي رباح القرشي ← جابر بن عبد الله الأنصاري