یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
97. باب العقيقة - ذكر البيان بأن قول أنس بكبشين أراد به عن كل واحد منهما-
عقیقہ کا بیان - یہ بیان کہ انس نے ایک بکری کے بارے میں کہا تو ہر ایک کے لیے ایک بکری مراد تھی
حدیث نمبر: 5310
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي عَوْنٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو بِشْرٍ بَكْرُ بْنُ خَلَفٍ ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ، عَنِ ابْنِ خُثَيْمٍ ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَكٍ، قَالَ: دَخَلْنَا عَلَى حَفْصَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، فَسَأَلْنَاهَا عَنِ الْعَقِيقَةِ، فَأَخْبَرَتْنَا أَنَّ عَائِشَةَ أَخْبَرَتْهَا، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " عَنِ الْغُلامِ شَاتَانِ، وَعَنِ الْجَارِيَةِ شَاةٌ" .
یوسف بن ماہک بیان کرتے ہیں: ہم سیدہ حفصہ بنت عبدالرحمن رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوئے ہم نے ان سے عقیقے کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے بتایا: سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے انہیں سے بات بتائی ہے: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: لڑکے کی طرف سے دو بکریاں اور لڑکی کی طرف سے ایک بکری (عقیقے میں قربان کی جائے گی)۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الأطعمة/حدیث: 5310]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5308، 5310، 5311، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 7678، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2833، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1513، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3163، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 19333، وأحمد فى (مسنده) برقم: 24662» «رقم طبعة با وزير 5286»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الإرواء» (4/ 389 / 1166).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 5310 in Urdu
حفصة بنت عبد الرحمن التيمية ← عائشة بنت أبي بكر الصديق