پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
11. باب ما جاء في الفتن - ذكر العلة التي من أجلها تلعن الملائكة هذا الفاعل-
فتنوں کے بارے میں وارد احادیث کا بیان - ذکر وجہ جس کی بنا پر فرشتے اس فعل کرنے والے کو لعنت کرتے ہیں
حدیث نمبر: 5945
أَخْبَرَنَا ابْنُ قَحْطَبَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ أَيُّوبَ ، وَيُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنِ الأَحْنَفِ بْنِ قَيْسٍ ، عَنْ أَبِي بَكْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا الْتَقَى الْمُسْلِمَانِ، فَقَتَلَ أَحَدُهُمَا صَاحِبَهُ فَهُمَا فِي النَّارِ" ، وَقَالَ أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ: وَوَجَدْتُهُ فِي مَوْضِعٍ آخَرَ، وَالْمُعَلَّى بْنُ زِيَادٍ.
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب دو مسلمان ایک دوسرے کے سامنے آئیں اور ان میں کوئی ایک دوسرے کو قتل کر دے، تو وہ دونوں جہنم میں جائیں گے۔“ أحمد بن عبده نامی راوی کہتے ہیں: میں نے دوسری جگہ یہ پایا ہے کہ راوی کا نام معلیٰ بن زیاد ہے۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الرهن/حدیث: 5945]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 31، 6875، 7083، 7083 م، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 2888، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5945، 5981، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 4131، وأبو داود فى (سننه) برقم: 4268، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 16893، وأحمد فى (مسنده) برقم: 20768» «رقم طبعة با وزير 5915»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «نقد الكتاني» (39): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 5945 in Urdu
الأحنف بن قيس التميمي ← نفيع بن مسروح الثقفي