علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
20. باب ما جاء في الفتن - ذكر الأمر بالانفراد بالدين عند وقوع الفتن-
فتنوں کے بارے میں وارد احادیث کا بیان - ذکر حکم کہ فتنوں کے وقوع پر دین کے ساتھ تنہائی اختیار کی جائے
حدیث نمبر: 5955
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ بَشَّارٍ الرَّمَادِيُّ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي صَعْصَعَةَ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، أن النبي صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " أَوْشَكَ أَنْ يَكُونَ خَيْرُ مَالِ الْمُسْلِمِ غُنَيْمَةً، يَتْبَعُ بِهَا سَعَفَ الْجِبَالِ، وَمَوَاضِعَ الْقَطْرِ، يَفِرُّ بِدِينِهِ مِنَ الْفِتَنِ" . قَالَ أَبُو حَاتِمٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: هَكَذَا أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ" سَعَفَ" وَإِنَّما هِيَ بِالشِّينِ.
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: عنقریب ایسا وقت آئے گا جب مسلمان کا سب سے بہتر مال چند بکریاں ہوں گی، جنہیں وہ ساتھ لے کر پہاڑوں کی چوٹیوں پر اور بارش نازل ہونے کے مقامات (یعنی جنگلات) میں چلا جائے گا وہ اپنے دین کو فتنوں سے بچانے کے لیے بھاگے گا۔
(امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) ابوخلیفہ نامی راوی نے یہ لفظ سعف نقل کیا ہے، حالانکہ اصل لفظ شین کے ساتھ ہے۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الرهن/حدیث: 5955]
(امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) ابوخلیفہ نامی راوی نے یہ لفظ سعف نقل کیا ہے، حالانکہ اصل لفظ شین کے ساتھ ہے۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الرهن/حدیث: 5955]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 5924»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: خ (19).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 5955 in Urdu
عبد الله بن عبد الرحمن الأنصاري ← أبو سعيد الخدري