صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
10. ذكر وصف الرؤيا التي يحدث بها والتي لم يحدث بها-
- ذکر وصف کہ وہ خواب جو بیان کیا جاتا ہے اور وہ جو بیان نہیں کیا جاتا
حدیث نمبر: 6049
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ وَكِيعَ بْنَ عُدُسٍ يُحَدِّثُ، أَنَّهُ سَمِعَ عَمَّهُ ، أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " رُؤْيَا الْمُسْلِمِ جُزْءٌ مِنْ أَرْبَعِينَ جُزْءًا مِنَ النُّبُوَّةِ، وَهِيَ عَلَى رِجْلِ طَائِرٍ مَا لَمْ يُحَدِّثْ، فَإِذَا حَدَّثَ بِهَا وَقَعَتْ" .
سیدنا وکیع بن عدس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: انہوں نے اپنے چچا کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا کہ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے۔ ”مسلمان کے خواب نبوت کا چالیسواں جزء ہے اور یہ اپنی اسی حالت پر برقرار رہتا ہے، جب تک آدمی اسے بیان نہیں کرتا جب آدمی اسے بیان کر دے، تو یہ واقع ہو جاتا ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الرؤيا/حدیث: 6049]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 6017»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح لغيره - «الصحيحة» (120).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
حديث حسن لغيره
الرواة الحديث:
وكيع بن عدس العقيلي ← لقيط بن عامر العقيلي