صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
1. ذكر إثبات النصرة لأصحاب الحديث إلى قيام الساعة-
- اصحابِ حدیث کی قیامت تک مدد و نصرت ثابت ہونے کا بیان۔
حدیث نمبر: 61
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ ، عَنْ أبيه، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى الِلَّهِ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لا تَزَالُ طَائِفَةٌ مِنْ أُمَّتِي مَنْصُورِينَ لا يَضُرُّهُمْ خِذْلانُ مَنْ خَذَلَهُمْ حَتَّى تَقُومَ السَّاعَةُ" .
معاویہ بن قرہ اپنے والد کے حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں:
”میری اُمت کے ایک گروہ کی ہمیشہ مدد ہوتی رہے گی اور جو شخص انہیں رسوا کرنے کی کوشش کرے گا، اس کی یہ کوشش انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچائے گی۔ یہاں تک کہ قیامت قائم ہو جائے گی۔“
یعنی قیامت تک ان لوگوں کی مدد ہوتی رہے گی)
[صحیح ابن حبان/كتاب العلم/حدیث: 61]
”میری اُمت کے ایک گروہ کی ہمیشہ مدد ہوتی رہے گی اور جو شخص انہیں رسوا کرنے کی کوشش کرے گا، اس کی یہ کوشش انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچائے گی۔ یہاں تک کہ قیامت قائم ہو جائے گی۔“
یعنی قیامت تک ان لوگوں کی مدد ہوتی رہے گی)
[صحیح ابن حبان/كتاب العلم/حدیث: 61]
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» (270 و403). * قال الشيخ: هذا تمام الحديث الآتي برقم (7258). تنبيه!! لفظ هذا الحديث ليس كلفظ الحديث (7258) مع أن الشيخ كرر هذه الإحالة تحت الحديث (7258) فقال: هذا تمام الحديث الآتي برقم (61). هذا يؤكد أنه ليس خطأ مطبعيا. ولكن الألفاض مختلفه!!. وورد هذا الفظ برقم (6780) الموافق لـ (6819) من «طبعة المؤسسة». - مدخل بيانات الشاملة -.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط الشيخين ما عدا صحأبيه قرة بن إياس رضي الله عنه فلم يرويا له.
الرواة الحديث:
معاوية بن قرة المزني ← قرة بن إياس المزني