صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
91. باب بدء الخلق - ذكر خبر قد يوهم من لم يحكم صناعة العلم أنه مضاد لخبر همام بن منبه الذي ذكرناه-
مخلوقات کے آغاز (پیدائش) کا بیان - ذکر خبر جو علم کی صنعت میں غیر ماہر کو یہ وہم دلاتی ہے کہ یہ ہمام بن منبہ کی ہمارے ذکر کردہ خبر کے خلاف ہے
حدیث نمبر: 6230
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الأَزْدِيُّ ، حَدَّثَنَا إِِسْحَاقُ بْنُ إِِبْرَاهِيمَ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ ، حَدَّثَنَا هَمَّامُ بْنُ يَحْيَى ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنِ النَّضْرِ بْنِ أَنَسٍ ، عَنْ بَشِيرِ بْنِ نَهِيكٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " أُمْطِرَ عَلَى أَيُّوبَ فَرَاشٌ مِنْ ذَهَبٍ، فَجَعَلَ يَأْخُذُهُ، فَأَوْحَى اللَّهُ إِِلَيْهِ: أَلَمْ أُوَسِّعْ عَلَيْكَ؟، فَقَالَ: بَلَى يَا رَبِّ، وَلَكِنْ لا غِنَى لِي عَنْ فَضْلِكَ" .
سیدنا ابوہریره رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”سیدنا ایوب علیہ السلام پر سونے کے بنے ہوئے پتنگوں کی بارش ہوئی۔ انہوں نے انہیں پکڑنا شروع کر دیا۔ اللہ تعالیٰ نے ان کی طرف وحی کی، کیا میں نے تمہیں وسعت عطا نہیں کی۔ انہوں نے عرض کی: جی ہاں اے میرے پروردگار، لیکن میں تیرے فضل سے بے نیاز نہیں ہو سکتا۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب التاريخ/حدیث: 6230]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 6197»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - انظر ما قبله.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط الشيخين
الرواة الحديث:
بشير بن نهيك السدوسي ← أبو هريرة الدوسي