الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
442. باب مرض النبي صلى الله عليه وسلم - ذكر إشارة المصطفى صلى الله عليه وسلم إلى ما أشار به في أبي بكر رضي الله عنه-
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیماری کا بیان - ذکر کہ مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم نے ابو بکر رضی اللہ عنہ کے بارے میں اشارہ کیا جو انہوں نے کیا
حدیث نمبر: 6598
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، حَدَّثَنَا أَبُو قُدَامَةَ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، أَخْبَرَنَا إِِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ، حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ كَيْسَانَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مَرَضِهِ: " ادْعِي لِي أَبَا بَكْرٍ حَتَّى أَكْتُبَ، فَإِِنِّي أَخَافُ أَنْ يَتَمَنَّى مُتَمَنٍّ، وَيَقُولُ: أَنَا أَوْلَى، وَيَأْبَى اللَّهُ وَالْمُؤْمِنونَ إِِلا أَبَا بَكْرٍ" .
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں، جس بیماری کے دوران نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال ہوا اس کے دوران آپ نے ارشاد فرمایا: مجھ پر سات ایسے مشکیزوں کے ذریعے پانی بہاؤ جن کے منہ نہ کھولے گئے ہوں تاکہ میں لوگوں کو کوئی تلقین کر سکوں۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں ہم نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا کے بڑے ٹب میں بٹھایا۔ اس کے بعد ہم آپ پر پانی بہاتی رہیں، یہاں تک کہ آپ نے ہمیں اشارہ کیا کہ تم نے ایسا کر لیا ہے۔ [صحیح ابن حبان/كتاب التاريخ/حدیث: 6598]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 6564»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» (2/ 304).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
Null
الرواة الحديث:
عروة بن الزبير الأسدي ← عائشة بنت أبي بكر الصديق