الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
41. ذكر إجراء الحق على قلب عمر بن الخطاب رضي الله عنه ولسانه-
- ذکر کہ حق کا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے دل اور زبان پر جاری ہونا
حدیث نمبر: 6895
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِِسْحَاقَ بْنِ إِِبْرَاهِيمَ مَوْلَى ثَقِيفٍ، حَدَّثَنَا سَوَّارُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْعَنْبَرِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ ، حَدَّثَنَا خَارِجَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الأَنْصَارِيُّ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِِنَّ اللَّهَ جَعَلَ الْحَقَّ عَلَى لِسَانِ عُمَرَ وَقَلْبِهِ" ، وَقَالَ ابْنُ عُمَرَ: مَا نَزَلَ بِالنَّاسِ أَمْرٌ قَطُّ، فَقَالُوا فِيهِ، وَقَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ، إِِلا نَزَلَ الْقُرْآنُ عَلَى نَحْوٍ مِمَّا قَالَ عُمَرُ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”بے شک اللہ تعالیٰ نے حق کو عمر کی زبان اور دل پر رکھ دیا ہے (یا جاری کر دیا ہے)“ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: جب بھی کوئی ایسی صورت حال پیش آئے، جس میں لوگوں نے ایک رائے دی اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے دوسری رائے دی تو قرآن سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی رائے کے مطابق نازل ہوا۔ [صحیح ابن حبان/كتاب إخباره ﷺ عن مناقب الصحابة رجالهم ونسائهم بذكر أسمائهم رضوان الله عليهم أجمعين/حدیث: 6895]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 6856»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
حسن صحيح - «المشكاة» (6034 / التحقيق الثاني)، «صحيح أبي داود» (2623).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
حديث صحيح وإسناده حسن لغيره
الرواة الحديث:
نافع مولى ابن عمر ← عبد الله بن عمر العدوي