صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
15. ذكر وصف العلم الذي يتوقع دخول النار في القيامة لمن طلبه-
- اس علم کی صفت کا ذکر جس کی وجہ سے بعض لوگ قیامت کے دن جہنم میں داخل ہوں گے۔
حدیث نمبر: 77
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ الْمَرْوَزِيُّ بِالْبَصْرَةِ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَهْلِ بْنِ عَسْكَرٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَيُّوبَ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى الِلَّهِ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لا تَعَلَّمُوا الْعِلْمَ لِتُبَاهُوا بِهِ الْعُلَمَاءَ، وَلا تُمَارُوا بِهِ السُّفهَاءَ، وَلا تَخَيَّرُوا بِهِ الْمَجَالِسَ، فَمَنْ فَعَلَ ذَلِكَ فَالنَّارَ النَّارَ" .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ، روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے:
”تم علم اس لئے حاصل نہ کرو، تاکہ اس کی وجہ سے علماء کے سامنے فخر کا اظہار کرو، اور تم لوگ اس کے ذریعے بے وقوفوں کے ساتھ بحث کرو، اور اس کے ذریعے خود کو محفل میں نمایاں کرنے کی کوشش کرو، جو شخص ایسا کرے گا (تو اس کا انجام) جہنم ہے۔“
[صحیح ابن حبان/كتاب العلم/حدیث: 77]
”تم علم اس لئے حاصل نہ کرو، تاکہ اس کی وجہ سے علماء کے سامنے فخر کا اظہار کرو، اور تم لوگ اس کے ذریعے بے وقوفوں کے ساتھ بحث کرو، اور اس کے ذریعے خود کو محفل میں نمایاں کرنے کی کوشش کرو، جو شخص ایسا کرے گا (تو اس کا انجام) جہنم ہے۔“
[صحیح ابن حبان/كتاب العلم/حدیث: 77]
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح لغيره - «التعليق الرغيب» (1/ 68).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
رجاله ثقات رجال الصحيح، إلا أن فيه عنعنة ابن جريج، وأبي الزبير. يحيى بن أيوب: هو الغافقي المصري، وابن أبي مريم: هو سعيد بن الحكم الجمحي بالولاء المصري.
الرواة الحديث:
محمد بن مسلم القرشي ← جابر بن عبد الله الأنصاري