علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
367. باب الأدعية - ذكر الشيء الذي إذا قاله المرء عند الوطأ لم يضر الشيطان ولده
دعاؤں کا بیان - اس چیز کا ذکر کہ اگر آدمی اسے جماع کے وقت کہے تو شیطان اس کے بچے کو نقصان نہیں پہنچاتا
حدیث نمبر: 983
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ الشَّيْبَانِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا هَمَّامٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَنْصُورٌ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، عَنْ كُرَيْبٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" أَمَا إِنَّ أَحَدَكُمْ لَوْ أَنَّهُ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَأْتِيَ أَهْلَهُ، قَالَ: بِسْمِ اللَّهِ، اللَّهُمَّ جَنِّبْنَا الشَّيْطَانَ، وَجَنِّبِ الشَّيْطَانَ مَا رَزَقْتَنَا، ثُمَّ رُزِقَا وَلَدًا لَمْ يَضُرَّهُ الشَّيْطَانُ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب کوئی شخص اپنی بیوی کے پاس آنے کا ارادہ کرے، تو اسے یہ دعا پڑھنی چاہئے۔ ”اللہ تعالیٰ کے نام سے برکت حاصل کرتے ہوئے، (میں یہ عمل کرنے لگا ہوں) اے اللہ! تو شیطان کو ہم سے دور رکھنا اور شیطان کو اس چیز سے بھی دور رکھنا، جو تو ہمیں رزق (یعنی اولاد عطا کرے گا)“ (نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں:) پھر اگر انہیں اولاد عطا کر دی جائے، تو شیطان اسے نقصان نہیں پہنچا سکے گا۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الرقائق/حدیث: 983]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 979»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الإرواء» (2012)، «آداب الزفاف» (98)، «صحيح أبي داود» (1877): خ.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط الشيخين، وهمام: هو ابن يحيي بن دينار، ومنصور: هو ابن المعتمر، وكريب هو ابن أبي مسلم الهاشمي مولاهم المدني.
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 983 in Urdu
كريب بن أبي مسلم القرشي ← عبد الله بن العباس القرشي