🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كتاب الوتر
وتر کی نماز کے بیان کی کتاب۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1134
حدثنا أبو جعفر محمد بن صالح بن هانئ حدثنا الحسين بن محمد بن زياد. وحدثنا عليُّ بن عيسى، حدثنا الحسين بن إدريس الأنصاري؛ قالا: حدثنا محمد بن عبَّاد المكي (1) ، حدثنا يحيى بن سُلَيم، عن عبيد الله، عن نافع، عن ابن عمر: أنَّ النبي ﷺ قال لأبي بكر:"متى تُوتِرُ؟"، قال: أُوتِر ثم أنام، قال:"بالحَزْم أخذتَ"، وسأل عمرَ قال:"متى تُوتِرُ؟" قال: أنام ثم أقوم من الليل فأُوتر، قال:"فِعْلَ القويِّ فعلتَ" (2) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 1121 - صحيح
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ سے پوچھا: تم وتر کب پڑھتے ہو؟ انہوں نے عرض کیا: میں وتر پڑھ کر سوتا ہوں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم نے پختہ ارادے کو اختیار کیا، اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے پوچھا: تم وتر کب پڑھتے ہو؟ انہوں نے عرض کیا: میں سو جاتا ہوں پھر رات کو اٹھ کر وتر پڑھتا ہوں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم نے ایک قوی (مضبوط) شخص کا سا فعل کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الوتر/حدیث: 1134]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره، وهذا إسناد حسن في المتابعات والشواهد، يحيى بن سليم - وهو الطائفي - في روايته عن عبيد الله بن عمر مقال، لكن يشهد له ما قبله- عبيد الله: هو ابن عمر العمري، ونافع- هو مولى ابن عمر-» [ترقيم الرساله 1134] [ترقيم الشركة 1125] [ترقيم العلميه 1121]

الحكم على الحديث: صحيح لغيره
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 1134 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) زاد بعد هذا في (ز) و (ب): حدثنا يحيى بن سليمان، وهو خطأ، والتصويب من (ص) و (ع) و"إتحاف المهرة" 9/ 164، و"سنن البيهقي" 3/ 36 حيث أخرجه عن الحاكم نفسه، ثم من سائر مصادر التخريج.
🔍 فنی نکتہ: (1) نسخہ (ز) اور (ب) میں یحییٰ بن سلیمان کا اضافہ غلط تھا، بیہقی اور اتحاف المہرہ کی روشنی میں تصحیح کر دی گئی۔
(2) صحيح لغيره، وهذا إسناد حسن في المتابعات والشواهد، يحيى بن سليم - وهو الطائفي - في روايته عن عبيد الله بن عمر مقال، لكن يشهد له ما قبله. عبيد الله: هو ابن عمر العمري، ونافع. هو مولى ابن عمر.
⚖️ درجۂ حدیث: (2) "صحیح لغیرہ" ہے؛ یحییٰ بن سلیم الطائفی کی عبید اللہ بن عمر سے روایت میں کلام ہے مگر شواہد اسے حسن بناتے ہیں۔
وأخرجه ابن ماجه (1202 م)، وابن حبان (2446) من طرق عن محمد بن عباد المكي، بهذا الإسناد.
📖 حوالہ / مصدر: اسے ابن ماجہ (1202) اور ابن حبان (2446) نے محمد بن عباد المکی کے طریقوں سے روایت کیا ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 1134 in Urdu