🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. الْأَمْرُ بِالْعَتَاقَةِ فِي كُسُوفِ الشَّمْسِ
سورج گرہن کے وقت غلام آزاد کرنے کا حکم۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1248
أخبرَناه إسماعيل بن محمد بن الفَضْل بن محمد الشَّعراني، حدثنا جَدِّي، حدثنا إبراهيم بن حمزة، حدثنا عبد العزيز بن محمد، عن هشام بن عُرْوة، عن فاطمة بنت المُنذِر، عن أسماءَ بنت أبي بكر قالت: أمَرَ رسولُ الله ﷺ بَعَتَاقةٍ حين كَسَفتِ الشَّمس (1) .
ہشام بن عروہ، فاطمہ بنت منذر سے اور وہ سیدہ اسماء بنت ابوبکر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتی ہیں، انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس وقت غلام آزاد کرنے کا حکم دیا جب سورج کو گرہن لگا تھا۔“ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الكسوف/حدیث: 1248]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل إبراهيم بن حمزة الزبيري وعبد العزيز بن محمد الدراوردي» [ترقيم الرساله 1248] [ترقيم الشركة 1237]

الحكم على الحديث:
حديث صحيح

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 1248 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) حديث صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل إبراهيم بن حمزة الزبيري وعبد العزيز بن محمد الدراوردي.
⚖️ درجۂ حدیث: (1) "حدیث صحیح" ہے اور راوی صدوق (سچے) ہونے کی وجہ سے سند "حسن" ہے۔
وعلَّقه البخاري بإثر الحديث (2519) عن علي بن المديني عن عبد العزيز الدراوردي.
📖 حوالہ / مصدر: امام بخاری نے اسے نمبر (2519) کے بعد علی بن المدینی کے طریق سے معلقاً ذکر کیا ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 1248 in Urdu