🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. الْفَجْرُ الْأَوَّلُ لَا يُحَرِّمُ الطَّعَامَ وَلَا يُحِلُّ الصَّلَاةَ
پہلا فجر کھانا حرام نہیں کرتا اور نہ ہی نماز کو حلال کرتا ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1563
حدثنا أبو النَّضر الفقيه في آخَرِين من مشايخنا؛ قال أبو النَّضر: حدثنا إمامُ المسلمين في عصره أبو بكر محمد بن إسحاق بن خُزَيمة، أسكَنَه الله جنّتَه، حدثنا محمد بن علي بن مُحْرِز البغداديُّ بالفُسْطاط بخبرٍ غريبٍ، حدثنا أبو أحمد الزُّبيري، حدثنا سفيان، عن ابن جُرَيج، عن عطاء، عن ابن عباس قال: قالَ رسولُ الله ﷺ:"الفجرُ فجرانِ: فأما الأولُ فإنَّه لا يُحرِّم الطعامَ ولا يُحِلُّ الصلاة، وأما الثاني فإنه يُحرِّم الطعامَ، ويُحِلُّ الصلاة" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. وشاهدُه:
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: فجر دو طرح کی ہے: پہلی وہ جو (روزہ دار کے لیے) کھانا حرام نہیں کرتی اور نہ ہی اس سے (فجر کی) نماز حلال ہوتی ہے، اور دوسری وہ جو کھانا حرام کر دیتی ہے اور نماز کو حلال کر دیتی ہے۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ اس کا ایک شاہد درج ذیل حدیث ہے: [المستدرك على الصحيحين/كتاب الصوم/حدیث: 1563]
تخریج الحدیث: «صحيح موقوفًا على ابن عباس. أبو أحمد الزُّبيري: هو محمد بن عبد الله بن الزبير، وسفيان: هو الثوري، وابن جريج: هو عبد الملك بن عبد العزيز، وعطاء: هو ابن أبي رباح.» [ترقيم الرساله 1563] [ترقيم الشركة 1554]

الحكم على الحديث: صحيح موقوفًا على ابن عباس. أبو أحمد الزُّبيري: هو محمد بن عبد الله بن الزبير

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 1563 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) صحيح موقوفًا على ابن عباس. أبو أحمد الزُّبيري: هو محمد بن عبد الله بن الزبير، وسفيان: هو الثوري، وابن جريج: هو عبد الملك بن عبد العزيز، وعطاء: هو ابن أبي رباح.
⚖️ درجۂ حدیث: ابن عباس ؓ پر "موقوف" سند کے ساتھ صحیح ہے۔ 👤 راوی پر جرح: ابواحمد الزبیری (محمد بن عبداللہ)، سفیان ثوری، ابن جریج اور عطا بن ابی رباح اس کے راوی ہیں۔
وهو مكرر (699).
📝 توضیح: یہ روایت پہلے نمبر (699) پر گزر چکی ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 1563 in Urdu