🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
19. الخراج بالضمان
نفع ضمان کے بدلے ہوتا ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2211
فأخبرَناه أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا أبو المثنى، حدثنا مُسدَّد، حدثنا يحيى، عن ابن أبي ذئب، عن مَخْلَد بن خُفاف، عن عُرْوة، عن عائشة: أنَّ رسول الله ﷺ قضى أنَّ الخَرَاج بالضَّمان (3) .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فیصلہ فرمایا کہ فائدہ ضمانت (نقصان کی ذمہ داری) کے بدلے میں ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب : البيوع/حدیث: 2211]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح، وهذا إسناد حسن. أبو المثنّى: هو معاذ بن المثنى العَنْبري، ومُسدَّد: هو ابن مُسَرْهَد، ويحيى: هو ابن سعيد القطان.» [ترقيم الرساله 2211] [ترقيم الشركة 2192]

الحكم على الحديث: حديث صحيح
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 2211 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(3) حديث صحيح، وهذا إسناد حسن. أبو المثنّى: هو معاذ بن المثنى العَنْبري، ومُسدَّد: هو ابن مُسَرْهَد، ويحيى: هو ابن سعيد القطان.
⚖️ حکم / درجۂ حدیث: سند حسن اور حدیث صحیح ہے۔ ابو المثنیٰ اور مسدد ثقہ ہیں۔
وأخرجه أحمد 40/ (24224) عن يحيى القطّان، بهذا الإسناد.
📖 حوالہ / مصدر: اسے امام احمد نے یحییٰ القطان کی سند سے روایت کیا ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 2211 in Urdu