المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
90. لَا يُمْنَعُ فَضْلُ الْمَاءِ لِيُمْنَعَ بِهِ الْكَلَأُ
فاضل پانی کو اس لیے نہ روکا جائے کہ اس کے ذریعے چارہ روکا جائے۔
حدیث نمبر: 2393
حدثنا أبو بكر أحمد بن إسحاق الفقيه وأبو بكر بن عَبْدك القَزّاز الرازي ببغداد: قالا: حدثنا علي بن الحسين بن الجُنيد [حدثنا أحمد بن صالح المصري] (1) حدثنا إسحاق بن عيسى، حدثنا مالك بن أنس، عن أبي الرِّجَال، عن عَمْرة، عن عائشة: أنَّ رسول الله ﷺ قضى في سَيْلِ مَهْزُورٍ ومِذنَب أَنَّ الأعلى يُرْسِلُ إلى الأسفل ويَحبِسُ قدرَ كَعبَينِ (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2362 - على شرط البخاري ومسلم
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2362 - على شرط البخاري ومسلم
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مھزور اور مِذنب (نامی ندیوں) کے سیلابی پانی کے بارے میں یہ فیصلہ فرمایا کہ اوپر والا (زمیندار) نیچے والے کی طرف پانی چھوڑ دے اور وہ (پانی کو اپنے پاس) ٹخنوں کی حد تک روک سکتا ہے۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب : البيوع/حدیث: 2393]
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب : البيوع/حدیث: 2393]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 2393] [ترقيم الشركة 2375] [ترقيم العلميه 2362]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 2393 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) سقط من النسخ الخطية، واستدركناه من "إتحاف المهرة" للحافظ (2319).
📝 نوٹ / توضیح: یہ حصہ قلمی نسخوں سے گر گیا تھا، جسے "اتحاف المہرہ" سے مکمل کیا گیا ہے۔
Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 2393 in Urdu