المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
116. يَتْبَعُ الْمُؤْمِنَ بَعْدَ مَوْتِهِ ثَلَاثَةٌ
مؤمن کے مرنے کے بعد تین چیزیں اس کے پیچھے جاتی ہیں۔
حدیث نمبر: 252
حدَّثَناه علي بن حَمْشاذَ، حدثنا محمد بن أيوب، أخبرنا عمرو بن مرزوق، أخبرنا عِمرانُ القطَّانُ، عن قَتَادة، عن أنس، عن النبي ﷺ قال:"ما مِن عبدٍ إلّا وله ثلاثةُ أخلَّاءَ" فذكر الحديثَ بطوله، نحو حديث إبراهيم بن طَهْمان (1) . وله شاهدٌ آخرُ على شرط مسلم:
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی بندہ ایسا نہیں ہے جس کے تین گہرے دوست نہ ہوں“ پھر انہوں نے سابقہ حدیث کی طرح مکمل طویل روایت ذکر فرمائی۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الإيمان/حدیث: 252]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل عمران بن داوَر القطّان» [ترقيم الرساله 252] [ترقيم الشركة 250]
الحكم على الحديث:
حديث صحيح
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 252 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) حديث صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل عمران بن داوَر القطّان.
⚖️ درجۂ حدیث: یہ حدیث صحیح ہے اور عمران بن داور القطان کی وجہ سے اس کی سند حسن کے درجے پر ہے۔
وسيأتي برقم (1391) من طريق أبي داود الطيالسي عن عمران القطان.
📝 نوٹ / توضیح: یہ روایت آگے نمبر (1391) پر ابوداؤد الطیالسی عن عمران القطان کے طریق سے آئے گی۔
Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 252 in Urdu