🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
211. إذا دخلتم بيوتا فسلموا على أنفسكم
جب تم گھروں میں داخل ہو تو اپنے آپ پر سلام کرو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3556
أخبرني أبو العبَّاس السَّيّاري، أخبرنا أبو الموجِّه، أخبرنا عَبْدانُ، أخبرنا عبد الله، أخبرنا مَعمَر قال: سمعتُ عمرَو بن دِينار يحدِّث عن ابن عبَّاس في قوله ﷿: ﴿فَإِذَا دَخَلْتُمْ بُيُوتًا فَسَلِّمُوا عَلَى أَنْفُسِكُمْ﴾ [النور: 61] ، قال: هو المسجدُ إذا دخلتَه فقل: السلامُ علينا وعلى عبادِ الله الصالحين (2) . صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3514 - على شرط البخاري ومسلم
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما اللہ تعالیٰ کے ارشاد: فَاِذَا دَخَلْتُمْ بُیُوْتًا فَسَلِّمُوْا عَلٰٓی اَنْفُسِکُمْ (النور: 61) پھر جب کسی گھر میں جاؤ تو اپنوں کو سلام کرو ۔ کے متعلق فرماتے ہیں: اس سے مراد مسجد ہے جب تو اس میں داخل ہو تو کہہ: اَلسَّلَامُ عَلَیْنَا وَعَلٰی عِبَادِ اللّٰہِ الصَّالِحِیْنَ۔ ٭٭ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے اسے نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 3556]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 3556 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) إسناده صحيح.
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے۔
وأخرجه البيهقي في "شعب الإيمان" (8450) عن أبي عبد الله الحاكم، بهذا الإسناد.
📖 حوالہ / مصدر: اسے بیہقی نے "شعب الایمان" (8450) میں ابو عبد اللہ الحاکم سے اسی سند کے ساتھ تخریج کیا ہے۔
وأخرجه الطبري 8/ 174 من طريق عبد الرحمن بن مهدي، عن عبد الله بن المبارك، به.
📖 حوالہ / مصدر: اسے طبری (8/ 174) نے عبد الرحمن بن مہدی کے طریق سے، انہوں نے عبد اللہ بن مبارک سے تخریج کیا ہے۔
وأخرجه عبد الرزاق في "تفسيره" 2/ 66، ومن طريقه ابن أبي حاتم 8/ 2650 عن معمر، به.
📖 حوالہ / مصدر: اسے عبد الرزاق نے اپنی "تفسیر" (2/ 66) میں، اور ان کے طریق سے ابن ابی حاتم (8/ 2650) نے معمر سے تخریج کیا ہے۔