🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
278. تفسير سورة {حم * عسق}
سورۂ حم عسق کی تفسیر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3695
أخبرنا أبو زكريا العنبري، حَدَّثَنَا محمد بن عبد السلام، حَدَّثَنَا إسحاق، أخبرنا عبد الصمد بن عبد الوارث، حَدَّثَنَا همَّام، عن قتادة، حَدَّثَنَا عِكْرمة، عن ابن عبَّاس قال: كان بين آدمَ ونوح عَشَرَةُ قُرون، كلُّهم على شريعة من الحقِّ، فلما اختَلَفوا بَعَثَ الله النبيِّين والمرسَلين وأَنزل كتابه، فكانوا أُمَّةً واحدةً (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3654 - على شرط البخاري
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: سیدنا آدم علیہ السلام اور سیدنا نوح علیہ السلام کے درمیان دس زمانوں کے لوگ ہوئے ہیں، سب کے سب دین حق پر قائم تھے پھر جب ان کے اختلافات شروع ہوئے تو اللہ تعالیٰ نے انبیاء اور مرسلین بھیجے اور اپنی کتابیں نازل فرمائیں تو وہ تمام ایک ہی امت تھے۔ ٭٭ یہ حدیث امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن شیخین رحمۃ اللہ علیہما نے اسے نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 3695]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 3695 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) إسناده صحيح. إسحاق: هو ابن راهويه، وهمام: هو ابن يحيى العَوْذي.
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند "صحیح" ہے۔ اسحاق سے مراد ابن راہویہ، اور ہمام سے مراد ابن یحییٰ عوذی ہیں۔
وسيأتي برقم (4053) من طريق أبي داود الطيالسي عن همام.
📝 نوٹ / توضیح: یہ آگے (4053) پر ابو داود طیالسی عن ہمام کے طریق سے آئے گا۔
وسلف أوله مرفوعًا برقم (3076) من حديث أبي أمامة الباهلي. وإسناده صحيح.
📝 نوٹ / توضیح: اس کا ابتدائی حصہ مرفوعاً (3076) پر ابو امامہ باہلی کی حدیث سے گزر چکا ہے، اور اس کی سند "صحیح" ہے۔