المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
396. ثَلَاثٌ مَنْ كُنَّ فِيهِ حَاسَبَهُ اللَّهُ حِسَابًا يَسِيرًا
تین اوصاف جس میں ہوں اللہ اس سے آسان حساب لے گا
حدیث نمبر: 3958
حدَّثنا علي بن حَمْشاذَ العَدْل، حدَّثنا محمد بن غالب، حدَّثنا عَمرٌو بن عَوْن، حدَّثنا هُشَيم، أخبرنا أبو بِشْر، عن مجاهدٍ، عن ابن عبَّاس في قوله ﷿: ﴿لَتَرْكَبُنَّ طَبَقًا عَنْ طَبَقٍ﴾ [الانشقاق: 19] قال: يعني نبيَّكم ﷺ، يقول: حالًا بعد حالٍ (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه! [85 - تفسير سورة البروج] ﷽
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه! [85 - تفسير سورة البروج] ﷽
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿لَتَرْكَبُنَّ طَبَقًا عَنْ طَبَقٍ﴾ [سورة الانشقاق: 19] کے متعلق مروی ہے کہ اس سے مراد تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہیں، (جس کا مفہوم یہ ہے کہ) آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک حال سے دوسرے حال کی طرف (ترقی فرماتے ہوئے معراج پر) تشریف لے جائیں گے۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا! [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 3958]
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا! [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 3958]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح،محمد بن غالب: هو المعروف بتمتام، وأبو بشر: هو جعفر بن إياس أبي وحشية.» [ترقيم الرساله 3958] [ترقيم الشركة 3936]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 3958 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) إسناده صحيح. محمد بن غالب: هو المعروف بتمتام، وأبو بشر: هو جعفر بن إياس أبي وحشية.
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند "صحیح" ہے۔ محمد بن غالب سے مراد جو "تمتام" کے نام سے معروف ہیں، اور ابو بشر سے مراد "جعفر بن ایاس ابی وحشیہ" ہیں۔
وأخرجه البخاري (4940) عن سعيد بن النضر، عن هشيم، بهذا الإسناد. فاستدراك الحاكم له ذهولٌ منه.
📖 حوالہ / مصدر: اسے بخاری (4940) نے سعید بن نضر سے، انہوں نے ہشیم سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔ لہٰذا حاکم کا اسے مستدرک میں لانا ان کا "ذہول" ہے۔
Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 3958 in Urdu