🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
292. ذكر مناقب أبى قحافة والد أبى بكر رضي الله عنهما
سیدنا ابو قحافہ رضی اللہ عنہ (سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ کے والد) کے مناقب کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5143
حدثنا أبو محمد عبد الله بن جعفر الفارسي، حدثنا يعقوب بن سفيان، حدثنا الحجَّاج بن أبي مَنيع، حدثنا جَدِّي، عن الزُّهْري، قال: اسمُ أبي قُحافة عثمانُ بن عامر بن عَمرو بن كعب بن سعْد بن تَيْم بن مُرّة بن كعب بن لُؤي بن غالب بن فِهْر، أسلم يومَ الفتح، ومات في المحرّم سنة أربعَ عشرةَ، وهو ابن سبعٍ وتسعين سنةً (1) .
زہری (سیدنا ابوقحافہ کا نسب بیان کرتے ہوئے) فرماتے ہیں: ابوقحافہ کا نام عثمان بن عامر بن عمرو بن کعب بن سعد بن تیم بن مرہ بن کعب بن لؤی بن غالب بن فہر ہے۔ فتح مکہ کے موقع پر اسلام لائے اور 97 سال کی عمر میں محرم الحرام چودہویں سن ہجری میں فوت ہوئے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5143]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 5143 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) وأخرجه يعقوب بن سفيان في "المعرفة والتاريخ" 2/ 238 مختصرًا بذكر اسم أبي قُحافة ونسبه. وانظر ما تقدَّم برقم (4451).
📖 حوالہ / مصدر: اسے یعقوب بن سفیان نے "المعرفۃ والتاریخ" (2/238) میں مختصراً روایت کیا ہے جس میں صرف ابو قحافہ کے نام اور نسب کا ذکر ہے۔ مزید دیکھیے جو نمبر (4451) پر گزر چکا ہے۔