المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
340. مطابقة عمر عيسى ابن مريم ومعاذ بن جبل
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی حضرت عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام سے، اور سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کی باہمی مشابہت کا بیان
حدیث نمبر: 5256
أخبرني أبو الحسين بن يعقوب الحافظ، حدثنا محمد بن إسحاق، حدثنا يعقوب بن إبراهيم، حدثني يحيى بن بُكَير، سمعتُ مالك بن أنس يقول: إنَّ معاذَ بنَ جبل هَلَك وهو ابن ثمانٍ وعشرين، وهو أمام العُلماءِ رَتْوةً (1) .
سیدنا مالک بن انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کا انتقال 28 سال کی عمر میں ہوا، اور وہ رتوہ کے امام تھے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5256]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 5256 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) تقدم برقم (5251) من طريق أخرى عن ابن بُكَير.
📖 حوالہ / مصدر: (1) یہ روایت نمبر (5251) کے تحت ابن بُکیر سے ایک دوسری سند کے ساتھ گزر چکی ہے۔