المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
342. استخلف رسول الله معاذ بن جبل على مكة
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کو مکہ کا قائم مقام مقرر فرمانا
حدیث نمبر: 5261
أخبرني أحمد بن محمد العَنَزي، حدثنا عثمان بن سعيد الدارمي، حدثنا عبد الله بن صالح، حدثني الليث، عن الحارث بن يعقوب، عن قيس بن رافع، عن عبد الرحمن بن جُبير بن نُفير، عن عبد الله بن عمرو: أنه مرَّ بمعاذ بن جَبَل وهو قائم على بابِه يُشير بيدِه، كأنه يُحدَّث نفسَه، فقال له عبد الله: ما شأنُك يا أبا عبد الرحمن، كأنك تُحدِّث نفسَك؟ (2)
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں مروی ہے کہ وہ سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کے پاس سے گزرے، اس وقت سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ اپنے دروازے پر کھڑے اپنا ہاتھ ہلا رہے تھے یوں لگ رہا تھا جیسے اپنے آپ سے باتیں کر رہے ہوں، سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے ان سے کہا: اے ابوعبدالرحمن! کیا بات ہے؟ یوں لگ رہا ہے جیسے تم اپنے آپ سے باتیں کر رہے ہو۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5261]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 5261 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) إسناده حسن من أجل قيس بن رافع. وقد تقدَّم عند المصنف برقم (861) و (2481).
⚖️ درجۂ حدیث: (2) اس کی سند "قیس بن رافع" کی وجہ سے حسن ہے۔ 📖 حوالہ / مصدر: یہ روایت مصنف (حاکم) کے ہاں پہلے بھی نمبر (861) اور (2481) کے تحت گزر چکی ہے۔