المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
481. حلية المقداد بن عمرو
سیدنا مقداد بن عمرو رضی اللہ عنہ کی وضع قطع کا بیان
حدیث نمبر: 5576
حَدَّثَنَا أبو عبد الله محمد بن يعقوب الحافظ، حَدَّثَنَا يحيى بن محمد بن يحيى، حَدَّثَنَا مُسدَّد، حَدَّثَنَا أُميّة بن خالد، عن شُعبة، عن سعد بن إبراهيم، قال: قَدِمَ المِقدادُ بنُ الأسود، فقال: لأُحالِفنَّ أعزَّ أهلِها؛ فحالف الأسودَ بن عبد يَغُوث، وقيل: مِقدادُ بن الأسود، وإنما هو مِقدادُ بن عمرو البَهْراني، وليس بابن الأسود الكِنْدي (1) .
سیدنا سعد بن ابراہیم فرماتے ہیں: سیدنا مقداد بن اسود رضی اللہ عنہ مکہ تشریف لائے اور فرمایا: میں مکہ کے سب سے زیادہ باعزت شخص کا حلیف بنوں گا۔ چنانچہ آپ اسود بن عبد یغوث کے حلیف بنے۔ ان کو مقداد بن اسود کہا جاتا ہے، حالانکہ وہ مقداد بن عمرو بہراوی ہیں، یہ اسود کندی کے بیٹے نہیں ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5576]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 5576 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) مرسلٌ رجاله ثقات. سعد بن إبراهيم: هو ابن عبد الرحمن بن عوف.
⚖️ درجۂ حدیث: یہ روایت "مرسل" ہے لیکن اس کے تمام راوی "ثقہ" ہیں۔ 📌 اہم نکتہ: سعد بن ابراہیم سے مراد سعد بن ابراہیم بن عبد الرحمن بن عوف ہیں۔