المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
483. ذكر مناقب عبد الله أبى عبس بن جبر الأنصاري الخزرجي رضي الله عنه
سیدنا عبد اللہ ابو عبس بن جبر انصاری خزرجی رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان
حدیث نمبر: 5583
أخبرنا محمد بن المُؤمَّل بن الحَسن بن عيسى، حَدَّثَنَا الفَضْل بن محمد، حَدَّثَنَا أحمد بن حنبل، قال: قرأتُ على يعقوبَ فيمن شهد بدرًا: أبو عَبْس بن جَبْر، واسمُه عبدُ الرحمن بن جَبْر (1) .
امام احمد بن حنبل رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نے یعقوب پر بدری صحابہ کے نام پڑھے ان میں سیدنا ابوعبس بن جبر رضی اللہ عنہ کا نام بھی تھا۔ ان کا نام ” عبدالرحمن بن جبر رضی اللہ عنہ “ ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5583]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 5583 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) يعقوب: هو ابن إبراهيم بن سعد بن إبراهيم بن عبد الرحمن بن عوف.
📌 اہم نکتہ: یہاں یعقوب سے مراد "یعقوب بن ابراہیم بن سعد بن ابراہیم بن عبد الرحمن بن عوف" ہیں۔