🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
612. ذكر مناقب نافع بن عتبة بن أبى وقاص - رضى الله عنه -
سیدنا نافع بن عتبہ بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5933
حدَّثَناه أحمد بن يعقوب، حدثنا موسى بن زكريا، حدثنا خَليفةُ بن خَيّاط، قال: نافعُ بن عُتبة بن أبي وقَّاص، أمُّه زينب بنت خالد بن عُبيد بن سُوَيد بن جابر بن تَيْم بن عامر بن عوف بن الحارث بن عبد مَنَاة بن عَلِيّ بن كِنَانة، ويقال: أمُّه عاتِكةُ بنت عَوف أختُ عبد الرحمن بن عَوف (1) .
خلیفہ بن خیاط نے ان کا نام نافع بن عتبہ بن ابی وقاص بتایا ہے، اور ان کی والدہ کا نام زینب بنت خالد بن عبید بن سوید بن جابر بن تیم بن عامر بن عوف بن حارث بن عبدمناۃ بن عدی کنانہ ہے۔ ایک موقف یہ بھی ہے کہ ان کے والدہ کا نام عاتکہ بنت عوف ہے جو کہ عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کی بہن ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5933]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 5933 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) وهو في "الطبقات" لخليفة بن خيّاط ص 15.
📖 حوالہ / مصدر: یہ خلیفہ بن خیاط کی "الطبقات" (ص 15) میں موجود ہے۔