المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
755. ذكر الاختلافات التسعة فى اسم أبى هريرة
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے نام کے بارے میں نو اختلافات کا بیان
حدیث نمبر: 6275
أخبرني محمد بن المؤمَّل، حَدَّثَنَا الفضل بن محمد، حَدَّثَنَا أحمد بن حَنبَل قال: وأبو هريرة يقال: عبدُ شمس، ويقال: عبدُ نُهْم، ويقال: عبدُ غَنْم، ويقال: سُكَين (1) .
امام احمد بن حنبل فرماتے ہیں: سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا نام ” عبدشمس “ تھا، کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ” عبدغانم “ تھا اور کچھ کا کہنا ہے کہ ان کا نام ” سکین “ تھا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6275]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6275 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) وروى هذا عن أحمد بن حنبل أيضًا ابن أبي خيثمة في السفر الثاني من "تاريخه" (1555).
📖 حوالہ / مصدر: اسے امام احمد بن حنبل سے ابن ابی خیثمہ نے اپنی "تاریخ" (1555) میں بھی روایت کیا ہے۔