المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
67. أحكام الاستحاضة
استحاضہ کے احکام۔
حدیث نمبر: 630
أخبرنا محمد بن محمد بن الحسن، حَدَّثَنَا علي بن عبد العزيز، حَدَّثَنَا حجَّاج بن مِنْهال، حَدَّثَنَا حمّاد بن سَلَمة، عن قَتَادة، عن أمّ الهُذَيل، عن أمّ عطيَّة - وكانت بايعت النَّبِيّ ﷺ قالت: كنا لا نَعُدُّ الكُدْرةَ والصُّفْرةَ بعد الطُّهْر شيئًا (3) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه. وأم الهُذَيل: هي حَفْصة بنت سِيرين، فإنَّ اسم ابنها الهُذَيل واسم زوجها عبد الرحمن، وقد أَسنَدَ الهذيلُ بن عبد الرحمن عن أمِّه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 621 - على شرطهما

سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ ہم پاکیزگی حاصل ہونے کے بعد گدلے اور زرد رنگ کے پانی کو کچھ بھی (حیض) شمار نہیں کرتی تھیں۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا، ام ہذیل سے مراد حفصہ بنت سیرین ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الطهارة/حدیث: 630]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 630 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(3) إسناده صحيح.
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے۔
وأخرجه أبو داود (307) عن موسى بن إسماعيل، عن حماد، بهذا الإسناد.
📖 حوالہ / مصدر: اسے امام ابوداؤد نے (307) میں موسیٰ بن اسماعیل عن حماد بن سلمہ کی سند سے روایت کیا ہے۔
وأخرجه ابن ماجه (647 م) من طريق وهيب بن خالد، عن أيوب، به.
📖 حوالہ / مصدر: اسے امام ابن ماجہ نے (647 م) میں وہیب بن خالد عن ایوب کی سند سے روایت کیا ہے۔