المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
785. ذكر معقل بن سنان الأشجعي رضي الله عنه
معقل بن سنان اشجعی رضی اللہ عنہ کا ذکر
حدیث نمبر: 6346
سمعتُ أبا العبّاس محمد بن يعقوب يقول: سمعتُ العبّاس بن محمد الدُّورِيَّ يقول: سمعت يحيى بنَ مَعِين يقول: مَعقِلُ بن سِنان الأشجعيُّ أبو عبد الرحمن، ويقال: أبو يزيد (2) .
یحیی بن معین فرماتے ہیں کہ سیدنا معقل بن سنان اشجعی رضی اللہ عنہ فتح مکہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ شریک ہوئے تھے۔ اور واقعہ حرہ میں سن 63 ہجری کو فوت ہوئے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6346]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6346 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) في (ز): أبو زيد، والمثبت من (م) و (ص)، وهو الموافق لما في مصادر ترجمته.
🔍 فنی نکتہ / علّت: نسخہ (ز) میں 'ابو زید' ہے، مگر درست وہی ہے جو (م) اور (ص) میں ہے کیونکہ یہی کتبِ تراجم کے موافق ہے۔