🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
794. الصفرة خضاب المؤمن ، والحمرة خضاب المسلم
زردی مومن کا خضاب ہے اور سرخی مسلمان کا خضاب ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6371
حدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حدثنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حدثنا مُصعبَ بن عبد الله الزُّبيري (1) قال: عبد الله بن عمرو بن العاص أمُّه رَيْطةُ بنت مُنبِّه بن الحجّاج بن عامر بن حُذَيفة بن سَعْد بن سَهْم بن عَمرو بن هُصَيص بن كعب بن لُؤي.
مصعب بن عبداللہ زبیری فرماتے ہیں: عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ، آپ کی والدہ کا نام ریطہ بنت منبہ بن حجاج بن عامر بن حذیفہ بن سعد بن سہم بن عمرو بن ہصیص بن کعب بن لویٔ ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6371]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6371 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) انظر نسب قريش له ص 403 و 405 و 411.
📖 حوالہ / مصدر: ان کے نسب کے لیے "نسب قریش" (مصنف: مصعب زبیری) صفحہ 403، 405 اور 411 دیکھیں۔